the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مکہ سے چھ کلومیٹر دور منیٰ کے مقام پر رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے دم گھٹنے کے بعد 300سے زائد حجاج کرام شہید اور 450کے قریب زخمی ہوگئی ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا، شہداءکی شناخت میں دودن لگ سکتے ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق سانحہ میں موقع پر



مزید شہادتیں ہوسکتی تھیں تاہم بروقت امدادی کارروائیوں کی وجہ سے شہادتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچنے سے بچ گئی ، شہداءکی قومیت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا، جس جگہ حادثہ پیش آیا وہاں زیادہ ترلوگوں کاتعلق الجزائر سے تھاتاہم شہداءکی شناخت میں مزید دودن لگ سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mobile Anwar Says:
Ya ayyou hel lazeena aamanus taino bis sabri Wes salah innallaha ma as sabireen Allazeena iza asabet hum musibatun qalu innalillahi wa inna ilaihi rajioun Bila zarouret tebsiray kernay say perhaiz karain Ye muamila sub Allah ki taref say hai

Comment posted on September 26 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.